fbpx

جدہ کی سیر کرنے کا بہترین وقت: سرد ترین مہینے اور تہواروں کے سیزن

فنون لطیفہ سے سائنس م

فنون لطیفہ سے سائنس میں جدت تک، جدہ پورا سال ثقافتی طور پر شاندار تہوار منعقد کرتا ہے، اس لیے جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت منتخب کرنا آسان نہیں ہے! اگر آپ کے سفر کے منصوبے لچکدار ہیں تو کسی تہوار کے قریب دورے کا شیڈول رکھیں، یا سرد ترین موسمی پیش گوئی کے اپنے سفر کے راستے کا منصوبہ بنائیں۔

Jeddah Season-Makkah Province Emirate

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-بحیرہ احمر مرینا

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت | سالانہ موسم

نومبر تا اوائل مارچ جدہ میں سال کے سرد ترین مہینے ہوتے ہیں اور ممکنہ طور پر مسافر 65-85°F (18-29°C) کے قریب درجہ حرارت سے لطف اندوز ہوں گے۔ موسم سرما کے مہینوں کے دوران، آب و ہوا عموماً خشک ہوتی ہے اور ایسے دن ہوتے ہیں جن میں سورج بادلوں کی تازہ دم کرنے والی تہہ سے ڈھکا ہوتا ہے؛ سال کے اس حصے میں ہوا کے طوفانوں کی توقع رکھیں۔ بعض لوگوں کے لیے، موسم گرما کے مہینے ناقابل برداشت حد تک گرم ہوتے ہیں جن میں درجہ حرارت 105°F (41°C) بلند تک پہنچ سکتا ہے۔ ہوا اکثر نمی کے ساتھ بھاری محسوس ہوتی ہے اور بارش سے آپ کو چپچپاہٹ محسوس ہو سکتی ہے۔ گرم مہینوں کے دوران سفر کرتے وقت مقامی افراد سے تجاویز لے لیں: سر پر پہننے والے رومال اور ہلکے چغے وہ عام طریقے ہیں جن کے ذریعے سعودی شہری مشرق وسطیٰ میں صحرا کی گرمی کو شکست دے پاتے ہیں۔

Waldorf Astoria Jeddah – قصر الشرق میں چیک ان کریں، نصیف ہاؤس کے لیے باہر جائیں

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-Waldorf Astoria Jeddah - قصر الشرق

مزید جانیے جدہ کے قریب ہوٹل اور اپارٹمنٹس

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-سعودی روایتی لباس-مسجد الرحمۃ

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت | سعودی عرب میں محفوظ سفر کرنے کے لیے ثقافتی تجاویز

سعودی حکومت جدہ کے علاقے میں سیروسیاحت کے فروغ کے لیے زیادہ ترقی پسند نقطہ نظر اپنا رہی ہے۔ ابھی بھی، ملک کا دورہ کرنے والے افراد کو آمد سے قبل سعودی عرب کے قوانین اور اسلامی ثقافت کی اچھی سمجھ بوجھ ہونی چاہیے۔

  1. سیاحتی علاقوں تک محدود رہیں اور اپنی مرضی سے مقامی مضافاتی علاقوں میں جانے کی کوشش نہ کریں۔
  2. الکوحل اور منشیات کے استعمال سے گریز کریں۔
  3. اگر کسی پولیس افسر کی جانب سے رابطہ کیا جائے تو باادب رہیں اور بحث مت کریں۔
  4. خواتین کو عوام الناس کے درمیان ہمہ وقت مناسب لباس میں پورے طور پر ملبوس ہونا چاہیے۔

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-سعودی عرب کے تہوار-جدہ کا تہوار

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت | تقاریب اور تہوار

جدہ اپنی ساحلی تقاریب اور پکوانوں کے شو کے لیے مقبول ہے۔ جون اور جولائی میں سعودی عرب کے تہواروں میں ہزاروں دیگر کے ساتھ شامل ہوں، یا زمین پر چند سرد ترین قطعہ زمین کا نظارہ کرنے کے لیے نومبر تک کا انتظار کریں۔ خواہ آپ موسم سرما میں سفر کر رہے ہوں یا موسم گرما میں، جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت کسی تہوار کے دوران ہے!

بیوٹی ورلڈ سعودی عرب

اکتوبر میں ہونے والا بیوٹی ورلڈ سعودی عرب کلی طور پر چمک دمک، جاذب نظری اور خود کو محظوظ کرنے سے متعلق ہے۔ ٓفورمز اور تقریبات کے لیے جدہ سینٹر میں منعقد ہونے والی یہ سالانہ تقریب خوبصورتی کے جدت پسندوں کو اکٹھا کرتی ہے تا کہ وہ سب شیئر کیا جا سکے جو میک اپ، جلد کی نگہداشت، صحت اور خوشبوؤں کی صنعت میں ہو رہا ہے۔ دورہ کرنے والے موجودہ اور آئندہ آنے والی مصنوعات کے نمونے لے سکتے ہیں اور کلاسیک، مقبول لیبلز کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔ یہ تقریب دنیا بھر کے ہزاروں دکانداروں کی میزبانی کرتی ہے۔

جدہ کا بین الاقوامی تجارتی میلہ (JITF) | نومبر

چار روزہ تقریب جو فورمز اور تقریبات کے لیے جدہ سینٹر میں نومبر میں منعقد ہوتی ہے، جدہ کا بین الاقوامی تجارتی میلہ ان سازوسامان پر دلچسپ نظر کے لیے تخلیقی ذہنوں کو اکٹھا کرتا ہے جو دنیا کے کاروبار اور تجارت پر نمایاں اثر ڈالتے ہیں۔ اس تجارتی میلے میں، آپ نئی الیکٹرانکس، کپڑوں، مشینری، سجاوٹوں، تحائف اور دیگر من پسند گیجٹس کو دریافت کریں گے۔

سعودی عرب کا تہوار | جون اور جولائی

جب آپ سالانہ جدہ کے تہوار یا سعودی عرب کے تہوار میں جون اور جولائی میں شریک ہوں تو اپنے بالوں کو مقامی لوگوں کی طرح نیچے کی طرف کنگھی کریں۔ اس تہوار کو سیاح دوست تقریب سمجھا جاتا ہے جس میں ماحول جاندار اور متاثر کن ہوتا ہے۔ جدہ کے تہوار میں، مقامی دل بہلانے والے فنکاروں کو ملاحظہ کریں، مستند سعودی پکوانوں کے نمونے چکھیں اور مقامی دکانداروں سے تحائف خریدیں۔ یہ کورنیچے روڈ (Corniche Road) کے ساتھ ہی ایک بیرونی تہوار ہے جس میں قریباً 200 سے زائد مقامی کاروباری دکاندار شریک ہوتے ہیں۔ پورا دن قیام کریں اور جب سورج غروب ہو تو آتش بازی دیکھیں۔

عید الفطر | رمضان کا آخری دن

پوری دنیا کے مسلمانوں کی جانب سے منائی جانے والی عید الفطر رمضان کے اختتام پر خوشی منانا ہے اور ایسی تقریب ہے جس میں آپ کو یقیناً حیرت انگیز سعودی پکوان ملیں گے۔ عید الفطر کا مطلب “روزہ کھولنا” ہے اور عمدہ کھانے، اچھا وقت اور تحائف اس کی علامت ہیں۔ شہر میں ایسی پارٹیوں میں شرکت کرتے وقت، اسلامی عقیدے اور سعودی پکوانوں کے مخلوط ذائقوں کے متعلق مزید جاننے کا وقت نکالیں۔

جدہ شاپنگ کا تہوار | جنوری اور فروری

خود ساختہ خریداری کے شوقین آگاہ رہیں! جدہ کا سالانہ شاپنگ کا تہوار ہر سال جنوری اور فروری میں ہوتا ہے اور یقینی طور پر آپ کے ریٹیل تھیراپی کے خواب پورے کرتا ہے۔ تہوار جدہ کی سیاحت کی صنعت کو جلا بخشنے کے لیے تخلیق کیا گیا تھا اور سودا طے کرنے، انعامات، سرگرمیوں اور سماجی تقریبات سے بھرپور ہوتا ہے۔ کسی بھی مقامی مال میں جائیں جہاں آپ کو مصنوعات اور ایسی اشیاء کافی رعایت پر دستیاب ہوں گی جن کے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔

فوڈیکس سعودی (Foodex Saudi) | نومبر

فورمز اور تقریبات کے لیے جدہ سینٹر میں ہونے والی اس سالانہ شاندار تقریب میں شرکاء پکوانوں کے نئے رجحانات کے بارے میں جانتے ہیں، کھانا پکانے کے خالص ترین اجزاء حاصل کرتے ہیں اور دنیا بھر کے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ فوڈیکس سعودی تفریح، ذائقے اور گھلنے ملنے کے ایک دن کے لیے مقامی بیکریوں کو ایک چھت کے نیچے اکٹھا کرتا ہے۔ فوڈیکس سعودی میں، آپ سینکڑوں دکانداروں سے کھانوں کے نمونے حاصل کر سکتے ہیں، کھانا پکانے کے مقابلے دیکھ سکتے ہیں، اور جان سکتے ہیں کہ باورچی خانے میں کیسے تخلیقی بنیں۔

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-فورمز اور تقریبات کے لیے جدہ سینٹر

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت | فورمز اور تقریبات کے لیے جدہ سینٹر

جہاں تک تقریبات کے مقامات کا تعلق ہے، تو فورمز اور تقریبات کے لیے جدہ سینٹر کو شہر کی خاص الخاص “cream de la cream” جگہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ وسیع عوامی جگہ 2556 سلطان ابن سلمان النزھہ (2556 Sultan ibn Salman Al-Nuzhah) میں واقع ہے اور سال بھر مختلف قسم کے پرجوش تقریبات کی میزبانی کرتی ہے۔

  • جدہ کا بین الاقوامی تجارتی میلہ، نومبر
  • فوڈیکس سعودی، نومبر
  • سعودی بین الاقوامی موٹر شو، دسمبر
  • بیوٹی ورلڈ سعودی عرب، اکتوبر
  • BIG 5 سعودی، مارچ

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-جدہ ہلٹن ہوٹل اور تقریبات

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت | جدہ ہلٹن ہوٹل اور تقریبات

ایک کانفرنس سینٹر کے ساتھ مکمل 54,000 مربع فٹ پر واقع جدہ ہلٹن ہوٹل (Jeddah Hilton Hotel) شہر میں منعقد ہونے والی اہم تقاریب اور کانفرنسوں کے لیے بہترین ہوٹل ہے۔ تقریب کی مرکزی جگہ 3,000 سے زائد مہمانوں کو سما سکتی ہے اور دورہ کرنے والے تمام افراد کو پرتعیش تجربہ فراہم کرتی ہے۔ حتیٰ کہ وہاں تقریبات کے لیے ایک بیرونی جگہ بھی ہے جس میں 1,000 کے قریب مہمان بیٹھ سکتے ہیں۔ جدہ ہلٹن ہوٹل آبشار کے ساتھ واقع ہے اس میں کوئی بھی برا منظر نہیں ہے۔ یہ شمالی کارنیش روڈ پر واقع ہے اور ایک رات قیام کے لیے کمرے کا کرایہ $350 سے شروع ہوتا ہے۔

اگر آپ کسی کاروباری کانفرنس یا کسی دیگر تقریب میں شرکت کے لیے اس ہوٹل میں قیام کرتے ہیں تو آپ سے شاندار ایوارڈ جیتنے لائق سلوک ہو گا اور آپ کو شاہی مہمانوں کی طرح رکھا جائے گا۔ اس ہوٹل میں پیش کی جانے والی سہولیات میں پلش سفید لائنن، بڑی تصویری کھڑکیاں جو بحیرہ احمر اور شہر کا خاکہ کھینچتی ہیں، بھاپ کا غسل، مساج کی خدمات، دن کے اوقات کا سپا، پول کے ساتھ بار والا ایک سوئمنگ پول، ایک ٹینس کورٹ، دربان کی خدمت، کرنسی کا تبادلہ، لانڈری کی خدمات، ایک کافی کی دکان، درون ہوٹل ریستوران اور شائد سب سے بڑھ کر – آرام دہ اور پرسکون قیام ہیں۔

جدہ ہلٹن ہوٹل میں چیک ان کریں، الاندلس مال کے لیے باہر جائیں

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-جدہ ہلٹن ہوٹل

مزید جانیے جدہ میں ہوٹل اور اپارٹمنٹس

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-اورئنٹ ہوٹل جدہ

اورئنٹ ہوٹل جدہ (Orient Hotel Jeddah)

شہر کے اندرون مرکز میں واقع Orient Hotel Jeddah مشرقی طرز پر اعلیٰ معیار کی تزئین و آرائش کا حامل ہے۔ سنگ مرمر کے کاؤنٹرز سے ریشمی بستروں تک، اس ہوٹل کے کمرے تھکے ماندے افراد کے لیے پناہ گاہ ہیں۔ Orient Hotel Jeddah میں کمرے $100 فی رات سے کم پر بک کروائے جا سکتے ہیں۔ Orient Hotel Jeddah میں قیام کرتے وقت، خدمات سے استفادہ کریں جیسا کہ مفت Wi-Fi، مفت سجاوٹی سہولیات، ہر کمرے میں بیٹھنے کی جگہ، اور متعدد اضافی ٹی وی چینلز۔ Orient Hotel Jeddah مال آف عرب، الشلال تھیم پارک، بحیرہ احمر مرینہ سے محض چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔

Orient Hotel Jeddah میں چیک ان کریں، السلام مال کے لیے باہر جائیں

جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت-سعودی عرب-سفر-ہالی ڈے ان جدہ السلام

ہالی ڈے ان جدہ السلام

شہر کے اندرون مرکز میں آسمان کی جانب پھیلا ہوا Holiday Inn Jeddah Al Salam شہر کے جاذب نظر مناظر کے ساتھ قدیم طرز کے کمرے فراہم کرتا ہے۔ خواہ آپ اکیلے سفر کر رہے ہوں یا اپنے ساتھ پورا خاندان لائے ہوں، اس ہوٹل میں ایسے کمرے ہیں جو آپ کی ہر ضرورت پوری کرتے ہیں۔ Holiday Inn Jeddah Al Salam میں آپ کو گرم پانی کا سوئمنگ پول، دن کے اوقات کا سپا، ایک درون ہوٹل ریستوران، اور پورے مرکز میں مفت Wi-Fi کی سہولیات ملیں گی۔ فی رات $130 سے کم پر آپ اٹھ کر تازہ ناشتہ کر سکتے ہیں اور صاف ستھری جگہ پر آرام کر سکتے ہیں۔ ہوٹل مکہ روڈ پر عفت یونیورسٹی کے قریب واقع ہے۔

Holiday Inn Jeddah Al Salam میں چیک ان کریں، السلام مال کے لیے باہر جائیں

یں جدت تک، جدہ پورا سال ثقافتی طور پر شاندار تہوار منعقد کرتا ہے، اس لیے جدہ کا دورہ کرنے کا بہترین وقت منتخب کرنا آسان نہیں ہے! اگر آپ کے سفر کے منصوبے لچکدار ہیں تو کسی تہوار کے قریب دورے کا شیڈول رکھیں، یا سرد ترین موسمی پیش گوئی کے اپنے سفر کے راستے کا منصوبہ بنائیں۔

You may also like

جدہ کے تہوار | بہترین سالانہ تقاریب اور گنیز ورلڈ ریکارڈز! image

ایک زندہ دل شہر جو جدید پاپ کلچر کے ساتھ ساتھ صدیوں پرانی روایات کی خوشی بھی مناتا ہے، موسم سرما کے …

جدہ میں بہترین ہوٹل: رہائش اور قریبی مقامات image

خواہ آپ کو بہتر سے بہترین کی تلاش ہے یا آپ کا بجٹ کچھ کم ہے، جدہ ہوٹلوں کا شاندار متنوع مجموعہ …

جدہ میں کرنے لائق 10 کام | سعودی عرب میں غوطہ خوری اور خریداری image

دنیا کے بلند ترین فوارے سے جہازوں کے زیرآب ملبے تک، جدہ میں کرنے کے لائق کام ہر قدم پر ہیں! جدہ …

جدہ کے کھانے: بہترین سعودی پکوانوں اور انہیں کھانے کے مقامات کے لیے گائیڈ image

سعودی عرب میں کھانے کی ثقافت انتہائی مضبوط اور شوخ ہے اور جدہ کا کھانے کا مںظر “جدہ غیر” کے قول پر …

جدہ کے اہم مقامات: تاریخی مقامات اور دیکھنے لائق مقبول جگہیں image

جدہ کا تاریخی شہر سعودی عرب کا مقبول ریزورٹ شہر ہے اور بحیرہ احمر پر سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ شہر کو …

جدہ، سعودی عرب میں خریداری: بہترین مالز اور مقامی مارکیٹیں image

سعودی عرب میں خریداری قومی مشغلے جیسی ہے اور مقامی افراد اور سیاح ایک ہی طرح خریداری کو جدہ میں اپنے روزمرہ …

جدہ کی سفری تجاویز اور سعودی عرب کا سفر کرنے سے قبل جاننے کے لائق باتیں image

گاؤں کے مٹی کے قدیم گھروں اور جنت کو چھوتی نظر آتی جدید فلک بوس عمارتوں سے مزین جدہ بندرگاہ کا حامل …

جدہ کی دن کے اوقات کی سیر: کرنے لائق کام اور لازمی قابل دید مقامات image

جدہ 4 ملین افراد سے زائد کی متنوع خوش باش آبادی کا حامل شہر ہے اور جدہ کے دن کے وقت دورے …

جدہ میں کیا کیا جائے: سعودی عرب میں دیکھی جانے والی 12 ماڈرن چیزیں image

سفر کا ایک پرجوش منصوبہ بنائیں اور جانیں کہ سعودی عرب میں 12 جدید سیاحتی مقامات کا دورہ کر کے جدہ میں …