fbpx

جدہ کے تہوار | بہترین سالانہ تقاریب اور گنیز ورلڈ ریکارڈز!

ایک زندہ دل شہر جو جدید پاپ کلچر کے ساتھ ساتھ صدیوں پرانی روایات کی خوشی بھی مناتا ہے، موسم سرما کے سست دنوں میں جدہ سیاحوں کی شرکت کے لئے کئی تفریحی مہمات پیش کرتا ہے۔ جدہ سمر فیسٹیول میں کھیل، پانی کے جھولے، رعایت پر خریداری کے مواقع، رات کے وقت آتش بازی کے مظاہرے، صحرا میں ریت کے پہاڑوں کے درمیان ATV جھولے اور عرب انداز کی مزے دار اسٹریٹ فوڈ تناول کرنے کا موقع۔ جدہ کے دیگر تہوار سیاحوں کو سعودی عرب کی اصل ثقافت کا تجربہ کرنے دعوت دیتے ہیں۔ خواہ آپ کاروبار کے لئے اس علاقے کا سفر کر رہے ہوں، مکہ کے مذہبی سفر کے لئے، یا محض تفریح کے لئے، جدہ کے تہواروں کی سیر کی منصوبہ بندی مت بھولیں!

Jeddah Season-Makkah Province Emirate

جدہ-موسمی-تہوار-چمچماتا باغ-گلیوں کے رقاص

جدہ کے تہوار | جدہ سیزن اور جدہ سمر فیسٹیول سے متعلق سب کچھ

8 جون تا 18 جولائی کے درمیان منعقد ہونے والا جدہ سیزن سال بھر جاری رہنے والی سعودی عرب کے موسم کیمپئن کا حصہ ہے جس کا مقصد تمام سعودی عرب میں سیاحت اور تفریح کو فروغ دینا ہے۔ اپنے 20ویں برس میں جدہ سمر فیسٹیولرمضان کے اختتام کے فوری بعد تہواروں کے موسم کا آغاز کرتا ہے اور ہر دن اپنے ساتھ نئی اور پرجوش مہمات لے کر آتا ہے۔

ساحلی مرجان پر سنورکلنگ سے لے کر ATV میں صحرا میں ریت کے پہاڑوں پر چڑھنے تک، سیاحوں کو ایک پرجوش تجربے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ جدہ سیزن اور جدہ سمر فیسٹیول کے دوران 80 سے زائد سرکاری تقریبات ہوتی ہیں اور امکان ہے کہ جب سیاح جدہ کی سڑکوں میں گھومیں پھریں تو کچھ غیر سرکاری نجی تقریبات بھی ملیں – اور بہت سا لزیذ کھانا بھی!

جدہ کے تہوار | 11 تہوار جنہیں جدہ سیزن میں چھوڑنا نہیں چاہیے

  • بیک اسٹریٹ بوائز کا کنسرٹ – 27 جون
  • بائیسیکل پریڈ – 24 جون تا 12 جولائی
  • وہیل چیئر کا تجربہ کریں – 21 جون تا 5 جولائی
  • غوطہ خوری کا تجربہ (KAEC) رات بھر غوطہ خوری کے ساتھ سیر 23 جون تا 29 جولائی
  • قہقہوں کی فیکٹری – 23 جون تا 18 جولائی
  • موبائل تھیم پارک – 19 جون تا 17 جولائی
  • جدہ سیزن شاپنگ فیسٹیول – 17 جولائی
  • لاس فیلاز – 15 جون تا 18 جولائی
  • کار پریڈ شو – 8 جون تا 18 جولائی
  • اسٹریٹ میوزک شو – 8 جون تا 17 جولائی
  • چمچماتا باغ – 8 جون تا 17 جولائی

جدہ سیزن (8 جون تا 18 جولائی) کے دوران ہر رات 11 بجے کے بعد جدہ آتش بازی کا ایک سرشار اور شاندار مظاہرہ پیش کرتا ہے۔ تمام سرگرمیاں دیکھنے کے لیے اچھی سیٹ حاصل کرنے کے لئے صبح جلد ساحلی علاقے کی طرف جائیں۔ شو کے دوران موسیقار کارکردگی دکھائیں گے اور مہمان بہت سے رقص اور تھیٹر کی اداکاری کی توقع رکھ سکتے ہیں۔ آتش بازی کا شو جدہ کے بہترین تہواروں میں سے تہوار کے ایک دن کا بہترین اختتام ہے۔

جدہ سیزن اور جدہ سمر فیسٹیول وہ بہترین مواقع ہیں جن میں مہمان جدہ کی سیر کرتے ہوئے ہوٹلوں، ایئر لائن ٹکٹوں، کرائے کی گاڑیوں اور دیگر سفری سہولیات پر خصوصی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔

ہالی ڈے ان جدہ اسلام ہوٹل میں چیک ان کریں، الاندلس مال کے لئے باہر جائیں۔

جدہ کے ہوٹل - ہالی ڈے ان جدہ السلام ہوٹل

آج ہی جدہ میں ایک ہوٹل تلاش اور بک کریں

جدہ کے تہوار-سیزن-خوراک-ریستوران

جدہ کے تہوار | جدہ سمر فیسٹیول ریستوران اور کھانے کی جگہیں

شاندار اور مزے دار پکوان بنانا ان مرکزی طریقوں میں سے ایک ہے جن کے ذریعے سعودی افراد دنیا کے ساتھ اپنی ثقافت اور روایات کا اشتراک کرتے ہیں، اورجدہ میں موسم گرما مناتے ہوئے مہمانوں کے انتخاب کے لئے بہت سے لزیذ اختیارات دستیاب ہوں گے۔ مسالے دار شوربے کے پیالوں سے لے کر تازہ اور رس بھری سمندی خوراک تک، انتہائی سستی قیمتوں پر شاہانہ انداز میں کھانا کھانے کے لئے تیار رہیں۔

اسالات الریف کیفے

شاہ عبدالعزیز روڈ پر موجود، الزہرہ اسالات الریف کیفے کی خصوصیت پیزا اور دیگر آرام دہ اطالوی کھانے ہیں۔ یہ جمعہ کے علاوہ ہر روز صبح 2 تا شام 5 بجے تک کھلا ہوتا ہے، اور جدید یورپی سجاوٹوں کے ساتھ ایک پرسکون ماحول کا حامل ہے۔ اسالات الریف کیفے کو تیزی سے کھانا پیش کرنے والا کیفے سمجھا جاتا ہے اور اس کے شیشہ اور گورمے کافی کی بدولت جانا جاتا ہے، جس سے کیفے کے اندر یا باہر صحن میں لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

شامی ریستوران – فلطسین

گورمے اسٹیک اور فرائیز، کریم سوپ اور اشتراک کے لئے بنی باربی کیو پلیٹیں پیش کرتے ہوئے شامی ریستوان – فلسطین ان افراد کے لئے نفیس کھانے کا ریستوران ہے جو ایک چھت تلے رہتے ہوئے دنیا بھر سے مختلف اقسام کے پکوانوں کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔ شامی ریستوران – فلسطین درمیان درجے کی کھانے کی جگہ ہے جو فلسطین اسٹریٹ کے بالکل ساتھ واقع ہے۔ مدھم روشنیوں کے ساتھ کھانے کے کمرے کا ماحول پرسکون ہے، اور مینیو کے لوازمات کے شاندار طور سے پیش کیا جاتا ہے جس سے وہ پلیٹ پر آرٹ کی مانند نظر آتے ہیں۔ شامی ریستوران ڈنر کے لئے کھلا ہے اور مہمان بیف سموسہ، کریم سوپ، مکسڈ شوارما، پیزا، اسٹیک اور دیگر مزے دار انتخابات جیسی ڈشیں آرڈر کر سکتے ہیں۔

کیچ

تازہ پکڑی گئی اور فنکارانہ انداز میں پیش کی گئی سمندری خوراک تناول کرنا چاہتے ہیں؟ کیچ دنیا میں مانی ہوئی سمندری خوراک فراہم کرتا ہے جسے تمام عمدہ تفصیلات ذہن میں رکھتے ہوئے پیش کیا جاتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں سمندری خوراک کے لئے معروف ریستوران کیچ نفیس خوراک کے ان کئی ریستورانوں میں سے ایک ہے جو جدہ سمر فیسٹیول پر سامنے آتے ہیں۔ دورہ کرنے والے افراد کو کیچ ساحل کے نزدیک ملے گا اور یہ ڈنر کے اوقات میں اور رات گئے تک کھلا ہو گا تا کہ گورمے سمندری خوراک تناول کرنے کی ضرورت کو پورا کر سکے۔ مینیو کے دستیاب انتخابات میں مسالے دار شرمپ سوپ، سوشی، اچھی طرح خشک کیے گئے اسکالپ اور سمندری خوراک کے سلاد کی ترتیب شامل ہیں۔

کویا

جدہ سمر فیسٹیول کو چھوڑے بغیر کویا پر پکوانوں کے ہمراہ پیرو کا سفر کریں۔ کویا جدہ اندرون شہر میں شاہ عبداللہ اسپورٹ سٹی اسٹیڈیم میں واقع کئی ریستورانوں میں سے ایک ہے اور تازہ اور رنگین سویچے، مچھلی کے ٹاکو، جلی کا سمندری باس اور بغیر الکوحل کے کاک ٹیلز پیش کرتا ہے۔ کویا کا پاپ اپ ریستوران 18 جولائی تک کھلا رہے گا۔

ننیوے

پروقار عربی سامان و سجاوٹ سے مزین ننیوے تازہ اور مقامی اجزا استعمال کرتے ہوئے کلاسک عربی پکوان پیش کرتا ہے۔ یہ نفیس کھانے کا ریستوران شاہ عبداللہ اسپورٹ سٹی اسٹیڈیم میں واقع ہے اور اندرونی نشتوں کے علاوہ ایک مسحور کن بیرونی صحن بھی پیش کرتا ہے۔ ننیوے کا دورہ کرنے والوں کو ٹھنڈے اسٹارٹرز جیسا کہ کر مسالحہ دار ایواکاڈو اور لیموں کے کانفٹ سے لے کر مرکزی مینیو کے آئٹمز جیسا کہ مرغ دم پخت تک انتخابات سے بھرپور مینیو پیش کیا جاتا ہے۔ ننیوے ان لوگوں کے لئے ہے جو پرسکون ماحول میں نفیس عربی پکوانوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔

کاسا بلانکا گرینڈ ہوٹل میں چیک ان کریں، جدہ میں باہر جائیں۔

جدہ کے ہوٹل-کاسا بلانکا گرینڈ ہوٹل

جدہ میں ہوٹل تلاش کریں

جدہ کے تہوار-سیزن-سالانہ تقریبات

مزید سالانہ ایونٹس اور جدہ کے تہوار

جدہ میں اٹھایا جانے والا لطف جدہ سمر فیسٹیول کے ساتھ ختم نہیں ہو جاتا: جدہ کے تہوار تمام سال جاری رہتے ہیں۔

  • 1932 میں سلطنت سعودی عرب کا نام تبدیل کرنے کی یاد میں 23 ستمبر کو سعودی قومی دن (بادشاہت کے دن کا اتحاد) منایا جاتا ہے۔ روایتی طور پر مقامی افراد اپنے گھر پر اپنے خاندانوں کے ساتھ یہ دن مناتے رہے ہیں مگر حالیہ برسوں میں اپنے ورثے پر فخر کرنے والے سعودیوں نے اس چھٹی کے دوران جشن میں نئی جان ڈال دی ہے۔ اب سعودی قومی دن پر جدہ میں عوامی اسکوائرز پر مقامی افراد کو ناچتے گاتے، گاڑی کا ہارن بجاتے ہور سعودی جھنڈا لہراتے دیکھنا عام ہے۔
  • عید الفطر ایک اسلامی تہوار ہے جو رمضان کے اختتام پر اور بہار کے اختتام یا موسم گرما کے آغاز میں منایا جاتا ہے، یہ اس سال کے قمری کیلنڈر کی درست تاریخ پر منحصر ہوتا ہے۔ جدہ میں عید الفطر ایک بڑے پیمانے پر منایا گيا قومی جشن ہے جس میں موسیقی اور رقص، بچوں کے لئے کرافٹ اور کھیل اور سب کے لئے بہت سے پکوان شامل ہوتے ہیں۔ عید الفطر ایک ویک اینڈ جتنی طویل تقریب ہوتی ہے اور تمام دورہ کرنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
  • 2020 سے جدہ میں ایک نئے تہوار ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کی درست تاریخیں اب تک ظاہر نہیں کی گئیں مگر یہ داستان گوئی، اسکریننگ اور بین الاقوامی سطح پر فلم اور تھیٹر کی کارکردگیوں پر مبنی جشن کا وعدہ کرتا ہے۔ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جدہ کے تاریخی ضلع میں ساحل کنارے لگایا جائے گا۔
  • اسلامی مذہب میں مقدس ترین تہواروں میں سے ایک سمجھی جانے والی عید الاضحیٰ “قربانی کا تہوار” ہے، جس میں دنیا بھر کے مسمان یاد کرتے ہیں کہ کس طرح اللہ کے حکم پر ابراہیم اپنے بیٹے اسماعیل کی قربانی دینے پر تیار ہو گئے تھے۔ اس تہوار کے ساتھ ہی مکہ کے سالانہ مذہبی سفر کا بھی اختتام ہوتا ہے۔ روایتی طور پر چھٹی کے دوران مسلمان گائے، بیل یا دنبے کی قربانی کرتے ہیں اور اسے غریبوں میں بانٹتے ہیں۔ جدہ میں کئی مقامی افراد قربانی نہیں کرتے اور اس کے بجائے دوستوں اور خاندان والے کے ساتھ بہت سے کھانے کا لطف اٹھاتے ہوئے تہوار مناتے ہیں۔ 10 اور 11 اگست کو یہ چھٹی منائی جاتی ہے اور مسافر اس علاقے کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کے لئے اپنے بہترین لباس میں تیار دیکھنے کا امکان رکھتے ہیں۔

کینانا جدہ ہوٹل میں چیک ان کریں، شہزادہ عبداللہ الفیصل اسٹیڈیم میں باہر جائیں۔

جدہ میں ہوٹل-کینانا جدہ ہوٹل

آج ہی جدہ میں ایک ہوٹل بک کریں!

جدہ میں تہوار-سیزن-گنیز ورلڈ ریکارڈ-سٹائروفوم جہاز-کیک اور مگ کی پچی کاری-لائٹ ہاؤس

عنوان: جدہ کے متعلق مزے دار حقائق | گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز

دنیا بھر سے چھٹی منانے والے مسافروں کی منزل بننے کے لئے کوشش کرتا شہر، جب لوگوں کو حیران کر دینے والا جدید اور تفریح سے بھرپور شہر بنانے کی بات ہو تو جدہ مایوس نہیں کرتا۔ گنیز بک سے کئی ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے جدہ خود کو عالمگیر سطح پر لے آیا ہے!

جدہ میں گنیز ورلڈ ریکارڈز

  1. دنیا کا سب سے بلند بیرونی فوارہ – جو پانی کو 853 فٹ (کچھ ریکارڈز کے مطابق 1024 فٹ) تک کی بلندی پر پھینکتا ہے، شاہ فہد کا فوارہ دنیا میں اپنی قسم کا دراز ترین فوارہ ہے۔
  2. دنیا کا سب سے بڑا اسٹائروفوم جہاز – جدہ سمر فیسٹیول مناتے ہوئے فنکاروں نے دنیا کا سب سے بڑا اسٹائروفوم جہاز تخلیق کیا جو کسی دور میں ریڈ سی مال میں نمائش پر لگا تھا۔
  3. دنیا کا سب سے بڑا ٹی بیگ – 2014 میں رابعہ چائے کے مالک کی جانب سے بنایا گیا، یہ بڑا یا ٹی بیگ ایک علامتی سجاوٹ تھی جس کا وزن 551 پاؤنڈز (250 کلوگرام) تھا۔
  4. دنیا کا بلند ترین لائٹ ہاؤس – جہازوں کو جدہ کی بندرگاہ کا شہر ڈھونڈنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آتی کیوں کہ اس میں دنیا کا سب سے بڑا لائٹ ہاؤس موجود ہے۔ جدہ لائٹ 440 فٹ سے کچھ ہی چھوٹا ہے اور سب کے نظارے کے لئے ساحل کے قریب نمایاں طور پر نظر آتا ہے۔
  5. دنیا کا سب سے بڑا مگ کیک موزیک – 2018 کے سعودی قوم دن کے دوران الاندلس مال میں گھومتے پھرتے ہوئے خوش قسمت افراد کو دنیا کے سب سے بڑے مگ کیک موزیک میں سے مفت کیک دیا گيا۔ یہ ریکارڈ بیٹی کراکر برانڈ اور پانڈا ریٹیل کمپنی نے سیٹ کیا جو ایک معروف گروسری اسٹور کی چین ہیں۔ موزیک کیک کو 19,600 بیٹی کرکر مگ کیکس سے بنایا گیا۔

کوائیٹ ڈریمز – النور برانچ اپارٹمنٹس میں چیک ان کریں، جدہ میں باہر جائیں۔

جدہ کے ہوٹل-کوائیٹ ڈریمز النور برانچ اپارٹمنٹس

آج ہی جدہ میں ایک ہوٹل تلاش اور بک کریں

You may also like

جدہ میں بہترین ہوٹل: رہائش اور قریبی مقامات image

خواہ آپ کو بہتر سے بہترین کی تلاش ہے یا آپ کا بجٹ کچھ کم ہے، جدہ ہوٹلوں کا شاندار متنوع مجموعہ …

جدہ میں کرنے لائق 10 کام | سعودی عرب میں غوطہ خوری اور خریداری image

دنیا کے بلند ترین فوارے سے جہازوں کے زیرآب ملبے تک، جدہ میں کرنے کے لائق کام ہر قدم پر ہیں! جدہ …

جدہ کے کھانے: بہترین سعودی پکوانوں اور انہیں کھانے کے مقامات کے لیے گائیڈ image

سعودی عرب میں کھانے کی ثقافت انتہائی مضبوط اور شوخ ہے اور جدہ کا کھانے کا مںظر “جدہ غیر” کے قول پر …

جدہ کے اہم مقامات: تاریخی مقامات اور دیکھنے لائق مقبول جگہیں image

جدہ کا تاریخی شہر سعودی عرب کا مقبول ریزورٹ شہر ہے اور بحیرہ احمر پر سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ شہر کو …

جدہ، سعودی عرب میں خریداری: بہترین مالز اور مقامی مارکیٹیں image

سعودی عرب میں خریداری قومی مشغلے جیسی ہے اور مقامی افراد اور سیاح ایک ہی طرح خریداری کو جدہ میں اپنے روزمرہ …

جدہ کی سفری تجاویز اور سعودی عرب کا سفر کرنے سے قبل جاننے کے لائق باتیں image

گاؤں کے مٹی کے قدیم گھروں اور جنت کو چھوتی نظر آتی جدید فلک بوس عمارتوں سے مزین جدہ بندرگاہ کا حامل …

جدہ کی دن کے اوقات کی سیر: کرنے لائق کام اور لازمی قابل دید مقامات image

جدہ 4 ملین افراد سے زائد کی متنوع خوش باش آبادی کا حامل شہر ہے اور جدہ کے دن کے وقت دورے …

جدہ میں کیا کیا جائے: سعودی عرب میں دیکھی جانے والی 12 ماڈرن چیزیں image

سفر کا ایک پرجوش منصوبہ بنائیں اور جانیں کہ سعودی عرب میں 12 جدید سیاحتی مقامات کا دورہ کر کے جدہ میں …

جدہ کی سیر کرنے کا بہترین وقت: سرد ترین مہینے اور تہواروں کے سیزن image

فنون لطیفہ سے سائنس م فنون لطیفہ سے سائنس میں جدت تک، جدہ پورا سال ثقافتی طور پر شاندار تہوار منعقد کرتا …